3520 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3520
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ وزادَ مُسلم: «ومنْ غشَّنا فليسَ منَّا»
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ اور ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص ہمارے خلاف اسلحہ اٹھائے تو وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘ اور امام مسلم ؒ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے :’’ جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab کتاب القصاص
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (707) و مسلم (164 / 101)، (283) ۔