3442 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3442
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عُقْبَةَ بن عَامر سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أُخْتٍ لَهُ نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ فَقَالَ: «مُرُوهَا فَلْتَخْتَمِرْ وَلْتَرْكَبْ وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
Hadith in Urdu
عبداللہ بن مالک سے روایت ہے کہ عقبہ بن عامر ؓ نے اپنی بہن کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا کہ اس نے ننگے پاؤں ننگے سر حج کرنے کی نذر مانی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اسے حکم دو کہ وہ سر پر کپڑا لے ، سواری کرے اور تین روزے رکھے ۔‘‘ رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعتْق
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3293) و الترمذی (1544 وقال : حسن) و النسائی (7 / 20 ح 3846) و ابن ماجہ (2134) و الدارمی (2 / 183 ح 2339) * عبید اللہ بن زحر : ضعفہ الجمھور و تابعہ بکر بن سوادۃ عند احمد (4 / 147) و فی السند الیہ ابن لھیعۃ وھو ضعیف لسوء حفظہ بعد اختلاطہ ۔