3423 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3423

Hadith in Arabic

وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: كَانَتْ يَمِينُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفَ: «لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے :’’ نہیں ! اور میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں ۔‘‘ رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3423 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعتْق
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3265) و ابن ماجہ (2093) * ھلال بن ابی ھلال المدنی : مستور و ثقہ ابن حبان وحدہ و قال الذھبی :’’ لا یعرف ‘‘ ۔