3422 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3422

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اجْتَهَدَ فِي الْيَمِينِ قَالَ: «لَا وَالَّذِي نفس أَبُو الْقَاسِم بِيَدِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تاکید کے ساتھ قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3422 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعتْق
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3264) * عکرمۃ بن عمار عنعن و عاصم بن شمیخ حسن الحدیث و ثقہ الامام المعتدل العجلی و ابن حبان ۔