3405 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3405

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اشْتَرَى عَبْدًا فَلَمْ يَشْتَرِطْ مَاله فَلَا شَيْء لَهُ» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس نے کوئی غلام خریدا اس (غلام) کے مال کی شرط قائم نہ کی تو اس (خریدنے والے) کے لیے (اس کے مال سے) کچھ بھی نہیں ملے گا ۔‘‘ ، رواہ الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3405 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْعتْق
  • Takhreej صحیح ، رواہ البخاری (2 / 253 ح 2564) * الزھری مدلس و عنعن و للحدیث شواھد عند عبداللہ بن احمد (3 / 309) و ابی داود (3962 ، 3947) و البخاری و مسلم و غیرھم ، وبھا صح الحدیث ۔