3404 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3404

Hadith in Arabic

وَعَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: تُوُفِّيَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ فِي نَوْمٍ نَامَهُ فَأَعْتَقَتْ عَنْهُ عَائِشَةُ أُخْتُهُ رِقَابًا كَثِيرَةً. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

یحیی بن سعید بیان کرتے ہیں ، عبدالرحمن بن ابی بکر ؓ حالت نیند ہی میں وفات پا گئے تو ان کی بہن عائشہ ؓ نے ان کی طرف سے بہت سے غلام آزاد کیے ۔ رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3404 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعتْق
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (2 / 779 ح 1556) * السند منقطع ۔