332 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 332

Hadith in Arabic

وَعَن ابْن عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِن الْقبْلَة من اللَّمْس فتوضؤوا مِنْهَا

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب ؓ نے فرمایا : بے شک بوسہ لینا ، لمس کے زمرے میں آتا ہے ، پس اس (وجہ) سے وضو کرو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.332 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej ضعیف رواہ الدارقطنی (1 / 144) * الزھری مدلس و عنعن و فیہ آخری و الصواب انہ من قول ابن عمر کما رواہ مالک عن نافع عنہ بہ ، انظر الحدیث السابق (330) ۔