331 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 331

Hadith in Arabic

وَعَن ابْن مَسْعُود كَانَ يَقُولُ: مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

ابن مسعود ؓ فرمایا کرتے تھے : اپنی اہلیہ کا بوسہ لینے سے وضو کرنا ضروری ہے ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.331 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک فی الموطا (1 / 44 ح 94) * و اخرجہ البیھقی (1 / 124) بسند حسن عن ابن مسعود بہ وللاثر طرق ۔