3074 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3074
Hadith in Arabic
وَيُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ الْوَرَثَةُ» مُنْقَطِعٌ هَذَا لَفْظُ الْمَصَابِيحِ. وَفِي رِوَايَةِ الدَّارَقُطْنِيِّ: قَالَ: «لَا تَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ إِلَّا أَنْ يَشَاء الْوَرَثَة»
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ وارث کو وصیت کا حق نہیں اِلاّ یہ کہ وارث چاہیں ۔‘‘ یہ روایت منقطع ہے ۔ یہ مصابیح کے الفاظ ہیں ، اور دارقطنی کی روایت میں ہے :’’ وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ، مگر یہ کہ ورثاء چاہیں ۔‘‘ رواہ الدارقطنی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی (4 / 98 ح 4109) [و الطبرانی فی مسند الشامیین (3 / 325 ۔ 326 ح 2410) * فیہ عطاء الخراسانی صدوق حسن الحدیث و ثقہ الجمھور و لکنہ مدلس و عنعن و باقی السند حسن لذاتہ فالسند ضعیف من اجل عنعنتہ و قال الذھبی :’’ جید الاسناد ‘‘ (میزان الاعتدال 4 / 481) ‘‘ !!