2864 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2864

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْعُرْبَانِ. رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیعانہ لے کر بیع کرنے سے منع فرمایا ۔ ، رواہ امالک و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2864 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ مالک (2 / 609 ح 1331) و ابوداؤد (3502) و ابن ماجہ (2192 ۔ 2193) ۔