2863 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2863

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم نهى عَن بيع الكالئ بالكالئ. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قرض کے ساتھ قرض کی بیع کو ممنوع قرار دیا ہے ۔ رواہ الدارقطنی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2863 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی (3 / 71 ۔ 71) [و البیھقی 5 / 290] * فیہ موسی بن عقبۃ (!) وھو خطاو الصواب ابو عبدالعزیز موسی بن عبیدۃ الربذی (وھو ضعیف) ۔