2783 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2783

Hadith in Arabic

وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْكَسْبِ أَطْيَبُ؟ قَالَ: «عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِهِ وَكُلُّ بَيْعٍ مَبْرُورٍ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ

Hadith in Urdu

رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، عرض کیا گیا ، اللہ کے رسول ! کون سا کسب سب سے پاکیزہ ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ آدمی کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا اور ہر اچھی تجارت ۔‘‘ رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2783 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej ضعیف ، رواہ احمد (4 / 141 ح 17397 نسخۃ محققۃ) * المسعودی اختلط و للحدیث و شواھد ضعیفۃ عند الحاکم (2 / 10) و الطبرانی (الاوسط : 2161) و غیرھما ۔