2782 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2782

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ أُجْرَةِ كِتَابَةِ الْمُصْحَفِ فَقَالَ: لَا بَأْسَ إِنَّمَا هُمْ مُصَوِّرُونَ وَإِنَّهُمْ إِنَّمَا يَأْكُلُونَ من عمل أَيْديهم. رَوَاهُ رزين

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ ان سے قرآن کریم کی کتابت کی اجرت کے بارے میں مسئلہ دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : کوئی حرج نہیں ، وہ تو (حروف کے) مصور ہی ہیں ، اور وہ اپنے ہاتھوں کی کمائی ہی کھاتے ہیں ۔ ، رواہ رزین ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2782 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej لم اجدہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) [و روی ابن ابی داود فی المصاحف (ص 147) عن الاعمش قال :’’ حدیث عن سعید بن جبیر قال : سئل ابن عباس عن کتاب المصاحف فقال : انما ھو مصور ‘‘ و سندہ ضعیف ، و رواہ ایضًا (ص 199) و سندہ ضعیف ، الاعمش لم یسمعہ من سعید بن جبیر عن ابن عباس رضی اللہ عنہ] ۔