2692 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2692

Hadith in Arabic

عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ وَجَدَ الْقُرَّ فَقَالَ: ألق عَليّ ثوبا نَافِعُ فَأَلْقَيْتُ عَلَيْهِ بُرْنُسًا فَقَالَ: تُلْقِي عَلَيَّ هَذَا وَقَدْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهُ الْمُحْرِمُ؟ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد؟

Hadith in Urdu

نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر ؓ نے ٹھنڈک محسوس کی تو فرمایا : نافع ! مجھ پر کوئی کپڑا ڈالو ، میں نے ایک جبہ ان پر ڈال دیا تو انہوں نے فرمایا : تم مجھ پر یہ ڈال رہے ہو حالانکہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے محرِم کو اسے پہننے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2692 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (1828) ۔