2691 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2691

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدَّهِنُ بالزيت وَهُوَ محرمٌ غيرَ المقنّتِ يَعني غيرَ المطيَّبِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حالت احرام میں اپنے سر پر ایسا تیل لگا لیا کرتے تھے جس میں خوشبو نہیں ہوتی تھی ۔ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2691 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (962 و قال : غریب لا نعرفہ الا من حدیث فرقد السبخی ۔۔۔ الخ) [و ابن ماجہ (3083)] * فرقد بن یعقوب السبخی : ضعیف ضعفہ الجمھور و اخطا من و ثقہ ۔