269 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 269

Hadith in Arabic

وَعَن زِيَاد بن حدير قَالَ: قَالَ لِي عُمَرُ: هَلْ تَعْرِفُ مَا يَهْدِمُ الْإِسْلَامَ؟ قَالَ: قُلْتُ: لَا. قَالَ: يَهْدِمُهُ زَلَّةُ الْعَالِمِ وَجِدَالُ الْمُنَافِقِ بِالْكِتَابِ وَحُكْمُ الْأَئِمَّةِ المضلين . رَوَاهُ الدِّرَامِي

Hadith in Urdu

زیاد بن حُدیر ؒ بیان کرتے ہیں ، عمر ؓ نے مجھ سے پوچھا : کہ تم جانتے ہو کون سی چیز اسلام کی عزت میں کمی کرتی ہے ؟ میں نے کہا : نہیں ، انہوں نے فرمایا : عالم کی لغزش ، منافق کا قرآن کے ساتھ جدال کرنا اور گمراہ حکمرانوں کا فیصلے کرنا ۔‘‘ ، رواہ الدارمی (۱ /۷۱ ح ۲۲۰) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.269 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الدارمی (1 / 71 ح 220) * ابواسحاق ھو سلیمان بن ابی سلیمان الشیبانی و للاثر طرق عن الشعبی رحمہ اللہ ۔