268 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 268

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: إِنَّ مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ: عَالِمٌ لَا ينْتَفع بِعِلْمِهِ . رَوَاهُ الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں :’’ روز قیامت اللہ کے ہاں سب سے بُرا مقام اس عالم کا ہو گا جو اپنے علم سے فائدہ حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ ، رواہ الدارمی (۱ /۸۲ ح ۲۶۸) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.268 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا موضوع ، رواہ الدارمی (1 / 82 ح 268) * فیہ ابن القاسم وکان یضع الحدیث ۔