2673 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2673

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے طواف افاضہ کے ساتوں چکروں میں رمل نہیں فرمایا ۔ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2673 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (2001) و ابن ماجہ (3060) ۔