2672 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2672

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَّرَ طَوَافَ الزِّيَارَةِ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَى اللَّيْلِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ اور ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قربانی کے دن طواف زیارت کو رات تک مؤخر فرمایا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2672 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (920 و قال : حسن) و ابوداؤد (2000) و ابن ماجہ (3059) [و البخاری (قبل ح 1732 تعلیقًا] * ابوالزبیر مدلس و عنع و تابعہ محمد بن طارق و لکنہ عن طاؤس مرسل ۔