2447 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2447

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعَوَاتُ الْمَكْرُوبِ اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مغموم شخص کی دعا ہے :’’ اے اللہ ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں ، مجھے لمحہ بھر کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ کرنا ، میرے تمام حالات درست کر دے ، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2447 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5090) * جعفر بن میمون ضعیف : ضعفہ الجمھور ۔