2281 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2281
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الشَّيْطَانُ جَاثِمٌ عَلَى قَلْبِ ابْنِ آدَمَ فَإِذَا ذَكَرَ اللَّهَ خَنَسَ وَإِذا غفَلَ وسوس» . رَوَاهُ البُخَارِيّ تَعْلِيقا
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ شیطان ابن آدم کے دل کے ساتھ چمٹا رہتا ہے ، جب وہ اللہ کا ذکر کرتا ہے تو وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے ، اور جب وہ غافل ہوتا ہے تو وہ وسوسے ڈالتا ہے ۔‘‘ امام بخاری نے اسے معلق روایت کیا ہے ۔ رواہ البخاری تعلیقا (قبل ح ۴۹۷۷ تفسیر سورۃ الناس) فی المختارۃ (۱۰ / ۳۶۷ ح ۳۹۳) و رواہ ابن جریر الطبری فی تفسیرہ (۳۰ / ۲۲۸) و الحاکم (۲ / ۵۴۱ ح ۳۹۹۱) و حلیہ الاولیاء (۶ / ۲۶۸) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الدعوات
- Takhreej لم اجدہ ، رواہ البخاری (لم یروہ بھذا اللفظ ، انما ذکر قول ابن عباس قبل ح 4977 (تفسیر سورۃ الناس) بلفظ آخر و اسندہ الضیاء المقدسی فی المختارۃ (10 / 367 ح 393) عن ابن عباس موقوفاً بلفظ :’’ یولد الانسان و الشیطان جائم علی قبلہ فاذا عقل و ذکر اللہ خنس و اذا غفل وسوس ‘‘ و سندہ صحیح و رواہ ابن جریر الطبری فی تفسیرہ (30 / 228) و الحاکم (2 / 541 ح 3991) و صححہ و وافقہ الذھبی فالموقوف صحیح و للمرفوع شاھد ضعیف فی حلیۃ الاولیاء (6 / 268) و غیرہ ، فیہ عدی بن ابی عمارۃ و زیاد النمیری و ھما ضعیفان] ۔