1811 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1811

Hadith in Arabic

وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِي نُعِدُّ لِلْبَيْعِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم تجارت کے لیے تیار کیے گئے مال کی زکوۃ ادا کریں ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1811 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1562) * فیہ خبیب : مجھول و جعفر بن سعد : ضعفہ الجمھور ، و یویدہ حدیث الترمذی (616) و سندہ حسن ۔