1810 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1810

Hadith in Arabic

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَلْبَسُ أَوْضَاحًا مِنْ ذَهَبٍ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَكَنْزٌ هُوَ؟ فَقَالَ: «مَا بلغ أَن يُؤدى زَكَاتُهُ فَزُكِّيَ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں سونے کے پازیب پہنا کرتی تھی ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا یہ بھی خزانہ ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو مال نصاب زکوۃ کو پہنچ جائے اور اس کی زکوۃ ادا کر دی جائے تو پھر وہ خزانہ نہیں ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1810 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (لم اجدہ) و ابوداؤد (1564) * عطاء بن ابی رباح : لم یسمع من ام سلمۃ کما قال احمد وغیرہ ۔ ** روی مالک (1 / 256 ح 599) بسند صحیح عن ابن عمر قال فی الکنز :’’ ھو المال الذی لا تؤدی منہ الزکاۃ ‘‘ ۔