1801 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1801

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ زکوۃ وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا ، زکوۃ نہ دینے والے کی طرح ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1801 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1585) و الترمذی (646 وقال : غریب) [و ابن ماجہ : 1808] * سعد بن سنان صدوق و لکن روایۃ یزید بن ابی حبیب عن سعد بن سنان منکرۃ کما فی الضعفاء الکبیر للعقیلی (2 / 119) ۔