1800 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1800

Hadith in Arabic

وَعَنْ مُعَاذٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا وَجَّهَهُ إِلَى الْيَمَنِ أَمْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ الْبَقَرَة: مِنْ كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً وَمِنْ كل أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ والدارمي

Hadith in Urdu

معاذ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں یمن کی طرف بھیجا تو آپ نے انہیں (مجھے) گائے کے متعلق حکم فرمایا کہ ہر تیس پر گائے کا ایک سالہ نر یا مادہ بچہ وصول کرے اور ہر چالیس پر دو سالہ بچہ ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1800 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1578) و الترمذی (623 وقال : حسن) و النسائی (5 / 25 ۔ 26 ح 2452) و الدارمی (1 / 382 ح 1930 ۔ 1932) [و ابن ماجہ : 1803] * الاعمش مدلس و عنعن و فیہ علۃ أخری ۔