1673 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1673

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ عَلَى الْجَنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1673 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الترمذی (1026 وقال : لیس اسنادہ بذالک القوی ، ابراھیم بن عثمان ھو ابو شیبۃ) الواسطی : منکر الحدیث) و ابوداؤد (لم اجدہ ، و رواہ : 3198 موقوفًا و سندہ صحیح) و ابن ماجہ (1495) * ابو شیبۃ ھذا متھم و حدیث البخاری (1335) و ابی داود یغنی عنہ ، انظر الحدیث السابق (1654) ۔