1672 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1672

Hadith in Arabic

وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ فَرَأَى نَاسًا رُكْبَانًا فَقَالَ: «أَلَا تَسْتَحْيُونَ؟ إِنَّ مَلَائِكَةَ اللَّهِ عَلَى أَقْدَامِهِمْ وَأَنْتُمْ عَلَى ظُهُورِ الدَّوَابِّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ نَحْوَهُ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: وَقد روى عَن ثَوْبَان مَوْقُوفا

Hadith in Urdu

ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی معیت میں ایک جنازہ میں شریک ہوئے ۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کچھ لوگوں کو سواریوں پر دیکھا تو فرمایا :’’ کیا تمہیں حیا نہیں آتا کہ اللہ کے فرشتے تو پیدل ہیں اور تم سواریوں پر ہو ۔‘‘ ترمذی ، ابن ماجہ ، اور ابوداؤد نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے ، اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ ثوبان ؓ سے موقوف روایت کی گئی ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1672 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الترمذی (1012) و ابن ماجہ (1480) و سندہھما ضعیف ، فیہ ابوبکر بن ابی مریم ضعیف مختلط ، و رواہ ابوداؤد (3177) من طریق آخر عن ثوبان بی و لیس عندہ :’’ الاتستحیون ‘‘ الخ و فی سندہ یحیی بن ابی کثیر وھو مدلس و عنعن ۔