1590 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1590

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم: «العيادة فوَاق نَاقَة»

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ عیادت (اتنے وقت کے لیے کرنی چاہیے) جتنا وقت دودھ کی دو دھاریں نکالنے کے درمیان ہوتا ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1590 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (9222) * سندہ :’’ ایوب بن الولید الضریر : ثنا شعیب بن حرب : نا ابو عبداللہ (العرنی) : نا اسماعیل بن القاسم عن انس بن مالک ‘‘ و فیہ جماعۃ لم اعرفھم ۔