1589 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1589
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ تَخْفِيفُ الْجُلُوسِ وَقِلَّةُ الصَّخَبِ فِي الْعِيَادَةِ عِنْدَ الْمَرِيضِ قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا كَثُرَ لَغَطُهُمْ وَاخْتِلَافُهُمْ: «قُومُوا عَنِّي» رَوَاهُ رزين
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، مریض کی عیادت کرتے وقت اس کے پاس مختصر وقت کے لیے بیٹھنا اور شور کم کرنا سنت ہے ۔ انہوں نے بیان کیا ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ان کا شور اور اختلاف زیادہ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میرے پاس سے چلے جاؤ ۔‘‘ (لااصل لہ)، رواہ رزین ( ) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْجَنَائِز
- Takhreej لا اصل لہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) * و فی الباب حدیث منقطع عن علی رضی اللہ عنہ ، البزار (کشف الاستار :777) و سندہ ضعیف ۔