1448 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1448

Hadith in Arabic

وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّهُ أَصَابَهُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَصَلَّى بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ عید کے روز بارش ہو گئی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں نماز عید مسجد میں پڑھائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1448 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1160) و ابن ماجہ (1313) * عیسی بن عبد الاعلی : مجھول و عبیداللہ بن عبداللہ بن موھب : مستور (ای مجھول الحال) ۔