1447 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1447
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ رَجَعَ فِي غَيْرِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ والدارمي
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عید کے لیے تشریف لے جاتے تو آپ ایک راستے سے جاتے اور دوسرے راستے سے واپس آتے ۔ ، رواہ الترمذی و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (541 وقال : حسن غریب) و الدارمی (1 / 378 ح 1621) [و ابن ماجہ (1301) و علقہ البخاری (986) و صححہ ابن حبان (الاحسان : 2804) و ابن خزیمۃ (1468) و الحاکم علی شرط الشیخین (1 / 296) و وافقہ الذھبی و للحدیث شواھد کثیرۃ] ۔