1445 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1445

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَطَاءٍ مُرْسَلًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَطَبَ يَعْتَمِدُ عَلَى عنزته اعْتِمَادًا. رَوَاهُ الشَّافِعِي

Hadith in Urdu

عطاء ؒ مرسل روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب خطبہ ارشاد فرماتے تو آپ اپنے چھوٹے نیزے پر ٹیک لگاتے تھے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1445 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الشافعی فی مسندہ (ص 77 ح 341) و الام (1 / 238) * فیہ ابراھیم الاسلمی متروک متھم و لیث بن ابی سلیم ضعیف مدلس مختلط ۔