1444 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1444

Hadith in Arabic

وَعَنِ الْبَرَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُووِلَ يَوْمَ الْعِيدِ قَوْسًا فَخَطَبَ عَلَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

براء ؓ سے روایت ہے کہ عید کے روز نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایک کمان پیش کی گئی تو آپ نے اس پر ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1444 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1145) * ابو جناب ضعیف و حدیث ابی داود (1096) یغنی عنہ ۔