1441 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1441
Hadith in Arabic
وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ فِي الْعِيدَيْنِ فِي الْأُولَى سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي
Hadith in Urdu
کثیر بن عبداللہ اپنے باپ سے اور وہ (کثیر) کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عیدین میں پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (536 وقال : حسن) و ابن ماجہ (1279) و الدارمی (لم اجدہ) [و رواہ الدارمی (1 / 376 ح 1614 من حدیث عمار بن سعد المؤذن بہ و سندہ ضعیف] * السند ضعیف جدًا ، کثیر بن عبداللہ : متروک متھم و للحدیث شواھد کثیرۃ عند ابی داود (1151) و غیرہ وھوبھا حسن ۔