1440 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1440
Hadith in Arabic
وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَطْعَمَ وَلَا يَطْعَمُ يَوْمَ الْأَضْحَى حَتَّى يُصَلِّيَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه والدارمي
Hadith in Urdu
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے روز کچھ کھا کر عید گاہ جایا کرتے تھے اور عید الاضحی کے روز نماز عید پڑھنے کے بعد کچھ کھایا کرتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (542 وقال : غریب) و ابن ماجہ (1756) و الدارمی (1 / 375 ح 1608) [و صححہ ابن حبان (593) و ابن خزیمۃ (1426) و الحاکم (1 / 294) و وافقہ الذھبی] ۔