1395 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1395
Hadith in Arabic
عَنْ نَافِعٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقِيمَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَقْعَدِهِ وَيَجْلِسَ فِيهِ. قِيلَ لِنَافِعٍ: فِي الْجُمُعَةِ قَالَ: فِي الْجُمُعَة وَغَيرهَا
Hadith in Urdu
نافع ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے عبداللہ بن عمر ؓ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص کسی شخص کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں بیٹھ جائے ۔ نافع ؒ سے پوچھا گیا ، دوران جمعہ ؟ انہوں نے فرمایا : جمعہ میں اور جمعہ کے علاوہ بھی ۔ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (627) و مسلم (28 / 2177)، (5684) ۔