1394 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1394

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی شخص کو جمعہ کے روز (دوران خطبہ) اونگھ آئے تو وہ اپنی جگہ بدل لے ۔‘‘ سندہ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1394 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej سندہ حسن ، رواہ الترمذی (526 وقال : حسن صحیح) [و ابوداؤد (1119) و صححہ ابن خزیمۃ (1819) و ابن حبان (571) و الحاکم علی شرط مسلم (1 / 291) و وافقہ الذھبی] ۔