4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1044
محمد بن ابراہیم ؒ ، قیس بن عمرو ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز فجر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نماز فجر…...
Hadith No: 1044
حدیث نمبر 1045
جبیر بن معطم ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بنو عبد مناف ! دن یا رات کے کسی بھی وقت بیت اللہ کا طواف کرنے اور اس میں نماز پڑھنے سے کسی کو منع نہ کرنا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد…...
Hadith No: 1045
حدیث نمبر 1046
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے سے منع فرمایا حتیٰ کہ سورج ڈھل جائے ۔...
Hadith No: 1046
حدیث نمبر 1047
ابوخلیل ؒ ، ابوقتادہ سے روایت کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنا نا پسند فرمایا کرتے تھے حتیٰ کہ سورج ڈھل جاتا ، اور فرمایا : جمعہ کے دن کے سوا جہنم کو بھڑکایا جاتا ہے…...
Hadith No: 1047
حدیث نمبر 1048
عبداللہ صنابحی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک سورج اس حال میں طلوع ہوتا ہے کہ شیطان کے سینگ اس کے ساتھ ہوتے ہیں ، پس جب وہ بلند ہو جاتا ہے تو وہ اس سے الگ ہو جاتے…...
Hadith No: 1048
حدیث نمبر 1049
ابوبصرہ غفاری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام مخمص پر ہمیں نماز عصر پڑھائی تو فرمایا :’’ یہ نماز تم سے پہلے لوگوں پر پیش کی گئی تو انہوں نے اسے ضائع کر دیا ۔ پس جو شخص اس کی حفاظت کرے…...
Hadith No: 1049
حدیث نمبر 1050
معاویہ ؓ نے فرمایا : بے شک تم (عصر کے بعد دو رکعت) نماز پڑھتے ہو ، حالانکہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہے ، ہم نے آپ کو انہیں پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو ان یعنی…...
Hadith No: 1050
حدیث نمبر 1051
ابوذر ؓ نے کعبہ کی سیڑھی پر چڑھ کر فرمایا : جو مجھے پہچانتا ہے تو پس وہ مجھے پہچانتا ہے ، اور جو مجھے نہیں پہچانتا تو میں جندب ہوں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : مکہ کے سوا (تین…...