4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 654
معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ قیامت کے دن ، مؤذن حضرات کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 654
حدیث نمبر 655
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب نماز کے لیے اذان کہی جاتی ہے تو شیطان ہوا خارج کرتا ہوا پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے حتیٰ کہ وہ اذان کی آواز نہیں سنتا ، پس جب اذان مکمل ہو جاتی…...
Hadith No: 655
حدیث نمبر 656
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مؤذن کی آواز کو جن و انس اور جو دوسری چیزیں سنتی ہیں وہ (سب) قیامت کے دن اس کے حق میں گواہی دیں گی ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 656
حدیث نمبر 657
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم مؤذن کو سنو تو تم بھی وہی کہو جو مؤذن کہتا ہے ، پھر مجھ پر درود پڑھو ، کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا…...
Hadith No: 657
حدیث نمبر 658
عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب مؤذن کہتا ہے ، اللہ اکبر ’’اللہ سب سے بڑا ہے‘‘، اور تم میں سے بھی کوئی خلوص قلب سے اللہ اکبر کہتا ہے ، پھر وہ کہتا ہے : میں گواہی دیتا…...
Hadith No: 658
حدیث نمبر 659
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اذان سن کر یہ دعا پڑھے : اے اللہ ! اس دعوت کامل اور قائم ہونے والی نماز کے رب ! محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وسیلہ و فضیلت عطا…...
Hadith No: 659
حدیث نمبر 660
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب فجر طلوع ہو جاتی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حملہ کیا کرتے تھے ، اور آپ بڑے غور سے اذان سننے کی کوشش کرتے ، اگر آپ اذان سن لیتے تو حملہ نہ کرتے ورنہ حملہ کر دیتے ، ایک مرتبہ…...
Hadith No: 660
حدیث نمبر 661
سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اذان سن کر یہ کہتا ہے : میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، وہ یکتا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں…...
Hadith No: 661
حدیث نمبر 662
عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر دو اذانوں (اذان و اقامت) کے درمیان (نفل) نماز ہے ، ہر دو اذانوں کے مابین نماز ہے ، پھر تیسری مرتبہ فرمایا :’’ اس شخص کے لیے جو پڑھنا چاہے ۔‘‘…...