25-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 25
حدیث نمبر 5325
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک ہر چیز کے لیے رغبت و نشاط ہوتی ہے اور ہر رغبت و نشاط کے لیے ضعف و سستی بھی ہوتی ہے ، اگر اس رغبت رکھنے والے نے میانہ روی رکھی اور…...
Hadith No: 5325
حدیث نمبر 5326
انس ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کسی آدمی کے لیے یہی شر کافی ہے کہ اس کے دین یا دنیا کے معاملے میں اس کی طرف انگلیاں اٹھائی جائیں (اس کی شہرت ہو جائے)…...
Hadith No: 5326
حدیث نمبر 5327
ابوتمیمہ ؒ بیان کرتے ہیں ، میں صفوان ؒ اور ان کے ساتھیوں کے پاس موجود تھا اور جندب ؓ انہیں وعظ و نصیحت فرما رہے تھے ، انہوں نے پوچھا : کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ سنا ہے ؟ انہوں نے کہا…...
Hadith No: 5327
حدیث نمبر 5328
عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے کہ وہ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد کی طرف آئے تو انہوں نے معاذ بن جبل ؓ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کے پاس روتا ہوا دیکھ کر ان سے پوچھا : تمہیں…...
Hadith No: 5328
حدیث نمبر 5329
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک بندہ جب علانیہ نماز پڑھتا ہے تو اچھے طریقے سے پڑھتا ہے اور تنہائی میں نماز پڑھتا ہے تو بھی اچھے طریقے سے پڑھتا ہے ، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : یہ…...
Hadith No: 5329
حدیث نمبر 5330
معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آخری دور میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے کہ وہ ظاہری طور پر دوست ہوں گے جبکہ باطنی طور پر دشمن ہوں گے ۔‘‘ عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! یہ…...
Hadith No: 5330
حدیث نمبر 5331
شداد بن اوس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص دکھلاوے کی خاطر نماز پڑھتا ہے تو اس نے شرک کیا ، جو شخص دکھلاوے کی خاطر روزہ رکھتا ہے تو اس نے شرک کیا ،…...
Hadith No: 5331
حدیث نمبر 5332
شداد بن اوس ؓ سے روایت ہے کہ وہ رونے لگے ، ان سے پوچھا گیا ، تمہیں کون سی چیز رلا رہی ہے ؟ انہوں نے کہا : وہ چیز جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبانی سنی ، میں نے اسے یاد کیا…...