15-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 15
حدیث نمبر 3526
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس نے پردہ اٹھایا اور بلا اجازت گھر میں نظر ڈالی اور گھر والوں کی پردہ کی چیز کو دیکھ لیا تو اس نے ایک حد کا ارتکاب کیا جس کا ارتکاب کرنا اس…...
Hadith No: 3526
حدیث نمبر 3527
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بے نیام تلوار کسی کو دینے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 3527
حدیث نمبر 3528
، سمرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں ، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو انگلیوں کے درمیان تسمہ چیرنے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 3528
حدیث نمبر 3529
سعید بن زید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اپنے دین کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے تو وہ شہید ہے ، جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ بھی شہید ہے ، جو شخص…...
Hadith No: 3529
حدیث نمبر 3530
ابن عمر ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جہنم کے سات دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازہ اس شخص کے لیے ہے جس نے میری امت کے خلاف تلوار اٹھائی ، یا فرمایا…...
Hadith No: 3530
حدیث نمبر 3531
رافع بن خدیج اور سہل بن ابی حشمہ سے روایت ہے ان دونوں نے بیان کیا کہ عبداللہ بن سہل اور محیصہ بن مسعود خیبر آئے اور وہ دونوں کھجوروں کے جھنڈ میں الگ ہو گئے ، چنانچہ عبداللہ بن سہل قتل کر دیے گئے ۔ اس کے بعد عبدالرحمن…...
Hadith No: 3531
حدیث نمبر 3532
رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں ، انصار کا ایک آدمی خیبر میں قتل ہو گیا تو اس کے ورثاء نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے اس کے متعلق آپ سے ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…...
Hadith No: 3532
حدیث نمبر 3533
عکرمہ بیان کرتے ہیں ، علی ؓ کے پاس کچھ زندیق لائے گئے تو انہوں نے انہیں زندہ جلا دیا ، ابن عباس ؓ کو اس بات کا پتہ چلا تو انہوں نے فرمایا : اگر میں ہوتا تو میں انہیں کبھی زندہ نہ جلاتا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ…...