5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 949
ابودرداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے جب ان كی وفات كا وقت آیا توانہوں نے كہا: میں تمہیں ایك حدیث سناتا ہوں،جومیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے۔ آپ فرما رہے تھے: اللہ كی عبادت اس طرح كروجیسے تم اسے دیكھ رہے ہو، اگر تم اسے…...
Hadith No: 949
حدیث نمبر 950
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پكڑ كر كہا: اللہ كی عبادت اس طرح كروگویا كہ تم اس كودیكھ رہے ہواور دنیا میں اس طرح رہوجسےر كوئی اجنبی یامسافر رہتا ہے...
Hadith No: 950
حدیث نمبر 951
معاذرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول مجھے نصیحت كیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كی عبادت اس طرح كروگویا كہ تم اسے دیكھ رہے ہو،اپنے آپ كومُردوں میں شمار كرو، ہر پتھراور درخت كے پاس اللہ كویاد كرو، اگر كوئی…...
Hadith No: 951
حدیث نمبر 952
ابومنتفق سے مروی ہے كہ میں عرفہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا،آپ كے اتناقریب ہواكہ آپ كی سواری اور میری سواری كی گردن ملنےلگی ۔ میں نے كہا:اے اللہ كے رسول مجھے كسی ایسے عمل كے بارے میں بتایئے جومجھے اللہ كے عذاب سے نجات دےدےاور…...
Hadith No: 952
حدیث نمبر 953
شرید بن سوید ثقفی سے مروی ہے كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول میری ماں نے مجھے وصیت كی تھی كہ ان كی طرف سے ایك گردن آزاد كروں، میرے پاس ایك حبشی سیاہ لونڈی ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اسے بلاؤ،وہ اسےلےآئے آپ نے…...
Hadith No: 953
حدیث نمبر 954
معقل بن یسار سے مرفوعا مروی ہے كہ افضل ایمان صبر اور درگزر كرنا ہے۔( )...
Hadith No: 954
حدیث نمبر 955
ابوذررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ افضل عمل اللہ پر ایمان اور جہاد فی سبیل اللہ ہے۔( )...
Hadith No: 955
حدیث نمبر 956
علاء بن زیاد سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے عبداللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ عنہما سے سوال كیا كہ اسلام كے لحاظ سے افضل مومن كون ہے؟ انہوں نے كہا:اسلام كے لحاظ سے افضل مومن وہ ہے جس كے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور…...
Hadith No: 956