prime minister imran khan welcome to punish the false statement

عمران خان کا ایسا کارنامہ کہ سب داد دئیے بنا رہ ہی نہیں سکے

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے مختلف ملکوں کے دورے کئے ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور چین سرفرست اور سب سے اہم رہے ہیں. اس حوالے سے ان دو ممالک سے وزیراعظم کو مختلف تحائف بھی دئے گئے جن میں سعودی عرب سرفہرست ہے…
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ایک قیمتی گھڑی کا تحفہ دیا جس کے بارے میں احتیاط بتایا جا رہا ہے کہ اس کی قیمت 1 کروڑ 45 لاکھ روپے ہے لیکن اس سے بھی زیادہ اہم اور خاص بات یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے وہ بیش قیمت گھڑی قومی خزانے میں جمع کروا دی ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی وزہراعظم نے خود کو دئیے گئے تحفے کو قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے…

اپنا تبصرہ بھیجیں