محمد مصطفیٰ ﷺ نے مجھ کو دیوانہ بنایا ہے
Muhammad saww ny mujh ko diwana bnaaya hai
محمد مصطفیٰ ﷺ نے مجھ کو دیوانہ بنایا ہے
محمد مصطفیٰ ﷺ نے مجھ کو دیوانہ بنایا ہے
مئے توحید سے مخمور و مستانہ بنایا ہے
تجھے خیر البشر کہتے ہیں ہندو بھی مسلماں بھی
ترے دل کو خدا نے کیا فقیرانہ بنایا ہے
حرارت بخش دی ایمان کی ہر قلب مومن کو
شعور علم کا ہر دل کو کاشانہ بنایا ہے
خدا ہی نے تو بخشا ہے مجھے شوق سخن گوئی
تری توصیف کا بھی اس نے دیوانہ بنایا ہے
سمن تجھ کو عقیدت ہے محمد ﷺ مصطفیٰ ﷺ سے بھی
کرم سے اس نے اپنے تجھ کو فرزانہ بنایا ہے
Muhammad saww ny mujh ko diwana bnaaya hai
.
Popular Tags
Muhammad saww ny mujh ko diwana bnaaya hai lyrics,
Read Muhammad saww ny mujh ko diwana bnaaya hai naat lyrics,
ReadMuhammad saww ny mujh ko diwana bnaaya hai online