میں نے جب نعت کے اشعار سے باتیں کی ہیں
meine jab naat ke ashear se baaten ki hain
میں نے جب نعت کے اشعار سے باتیں کی ہیں
میں نے جب نعت کے اشعار سے باتیں کی ہیں
یوں لگا احمدِ مختار سے باتیں کی ہیں
اے مرے پیارے تخیل ترے صدقے جاؤں
تو نے اکثر مرے سرکار سے باتیں کی ہیں
اس کی تعریف میں الفاط بھی کم پڑ جائیں
جس کے اک سجدے نے تلوار سے باتیں کی ہیں
عشقِ سرکار میں یہ حال ہوا ہے اکثر
میں نے گھر کے در و دیوار سے باتیں کی ہیں
کیوں نہ وہ رحمتِ عالم ہوں زمانے کہ لیے
جس نے کردار میں سنسار سے باتیں کی ہیں
meine jab naat ke ashear se baaten ki hain
.
Popular Tags
meine jab naat ke ashear se baaten ki hain lyrics,
Read meine jab naat ke ashear se baaten ki hain naat lyrics,
Readmeine jab naat ke ashear se baaten ki hain online