936 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 936
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، قَالَ: خَرَجْتُ فِي لَيْلَةٍ مَطِيرَةٍ، فَلَمَّا رَجَعْتُ اسْتَفْتَحْتُ، فَقَالَ أَبِي: مَنْ هَذَا؟، قَالَ: أَبُو الْمَلِيحِ، قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ، وَأَصَابَتْنَا سَمَاءٌ لَمْ تَبُلَّ أَسَافِلَ نِعَالِنَا، فَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ .
Hadith in Urdu
میں بارش والی رات میں ( گھر سے ) نکلا، جب واپس آیا تو میں نے دروازہ کھلوایا، میرے والد ( اسامہ بن عمیر ھذلی رضی اللہ عنہ ) نے اندر سے پوچھا: کون؟ میں نے جواب دیا: ابوالملیح، انہوں نے کہا: ہم نے دیکھا کہ ہم حدیبیہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے، اور بارش ہونے لگی اور ہمارے جوتوں کے تلے بھی نہ بھیگے، اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کیا: «صلوا في رحالكم» اپنے اپنے ٹھکانوں پر نماز پڑھ لو ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Malih said: “I went out on a rainy night (for congregational prayer), and when I came back I asked for the door to be opened. My father said: ‘Who is this?’ I said: ‘Abu Malih.’ He said: ‘We were with the Messenger of Allah (ﷺ) at Hudaybiyah and it rained a little, such that the soles of our sandals did not get wet. The announcer of the Messenger of Allah (ﷺ) called out: ‘Perform your prayer at your camps.’” .
English reference : Vol. 1, Book 5, Hadith 936 Arabic reference : Book 5, Hadith 989
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
- Takhreej سنن ابی داود/الصلاة ۲۱۳ (۱۰۵۷، ۱۰۵۸)، سنن النسائی/الإمامة ۵۱ (۸۵۵)، (تحفة الأشراف: ۱۳۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۷۴، ۷۵)