635 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 635
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْالشَّيْبَانِيِّ جَمِيعًا، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا، أَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَأْتَزِرَ فِي فَوْرِ حَيْضَتِهَا، ثُمَّ يُبَاشِرُهَا، وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ كَمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ .
Hadith in Urdu
ہم ( ازواج مطہرات ) میں سے جب کوئی حیض سے ہوتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسے حیض کی تیزی کے دنوں میں تہبند باندھنے کا حکم دیتے، پھر اس کے ساتھ لیٹتے، اور تم میں سے کس کو اپنی خواہش نفس پر ایسا اختیار ہے جیسا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تھا؟ ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that 'Aishah said: If one of us was menstruating, the Messenger of Allah would tell her to tie her waist-wrapper around herself if the bleeding was heavy, then he would embrace her. And who among you can control his desire as the Messenger of Allah used to control his desire? .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 635 Arabic reference : Book 1, Hadith 678
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Takhreej صحیح البخاری/الحیض ۵ (۳۰۲)، صحیح مسلم/الحیض ۱ (۲۹۳)، سنن ابی داود/الطہارة ۱۰۷ (۲۷۴)، (تحفة الأشراف: ۱۶۰۰۸)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة ۹۹ (۱۳۲)، الصوم ۳۲ (۷۲۹)، سنن النسائی/الطہارة ۱۸۰ (۲۸۷)، الحیض ۱۲ (۳۷۳)، موطا امام مالک/الطہارة ۲۶ (۹۴)، مسند احمد (۶/۴۰، ۴۲، ۹۸)، سنن الدارمی/الطہارة ۱۰۷ (۱۰۷۷)