3610 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3610
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ شَاةً لِمَوْلَاةِ مَيْمُونَةَ، مَرَّ بِهَا يَعْنِي: النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أُعْطِيَتْهَا مِنَ الصَّدَقَةِ مَيْتَةً، فَقَالَ: هَلَّا أَخَذُوا إِهَابَهَا فَدَبَغُوهُ فَانْتَفَعُوا بِهِ ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا مَيْتَةٌ، قَالَ: إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا .
Hadith in Urdu
ان کی ایک لونڈی کو صدقہ کی ایک بکری ملی تھی جو مری پڑی تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر اس بکری کے پاس ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان لوگوں نے اس کی کھال کیوں نہیں اتار لی کہ اسے دباغت دے کر کام میں لے آتے ؟ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ تو مردار ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Maimunah that he (meaning the Prophet (ﷺ)) passed by a dead sheep belonging to the freed slave woman of Maimunah, that had been given to her in charity. He said: “Why don’t they take its skin and ten it, and make us of it?” They said: “O Messenger of Allah, it is dead meat.”* He said: “It is only unlawful to eat it.” .
English reference : Vol. 4, Book 32, Hadith 3610 Arabic reference : Book 32, Hadith 3741
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Dress
- Takhreej «صحیح مسلم/الحیض ۲۷ (۳۶۳)، سنن الترمذی/اللباس ۷ (۱۷۲۷)، سنن ابی داود/اللباس۴۱ (۱۴۲۰)، سنن النسائی/الفرع والعتیرة ۳ (۴۲۴۰)،(تحفة الأشراف:۱۸۰۶۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الزکاة ۶۱ (۱۴۹۲)، البیوع ۱۰۱ (۲۲۲۱)، موطا امام مالک/الصید ۶ (۱۶)، مسند احمد (۶/۳۲۹،۲۳۶)، سنن الدارمی/الأضاحي ۲۰ (۲۰۳۱)