3518 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3518
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ بَهْرَامَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: لَدَغَتْ عَقْرَبٌ رَجُلًا، فَلَمْ يَنَمْ لَيْلَتَهُ، فَقِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فُلَانًا لَدَغَتْهُ عَقْرَبٌ فَلَمْ يَنَمْ لَيْلَتَهُ، فَقَالَ: أَمَا إِنَّهُ لَوْ قَالَ حِينَ أَمْسَى: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ، مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، مَا ضَرَّهُ لَدْغُ عَقْرَبٍ حَتَّى يُصْبِحَ .
Hadith in Urdu
ایک آدمی کو بچھو نے ڈنک مار دیا تو وہ رات بھر نہیں سو سکا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ فلاں شخص کو بچھو نے ڈنک مار دیا ہے، اور وہ رات بھر نہیں سو سکا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ شام کے وقت ہی یہ دعا پڑھ لیتا «أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق» یعنی میں اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کے ذریعہ پناہ مانگتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کیا ، تو بچھو کا اسے ڈنک مارنا صبح تک ضرر نہ پہنچاتا ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Hurairah said: “A scorpion stung a man and he did not sleep all the night. It was said to the Prophet (ﷺ): ‘So- and-so was stung by a scorpion and he did not sleep all the night.’ He said: ‘If he had said, last night: A’udhu bikalimatil-lahit-tammati min sharri ma khalaq (I seek refuge in the Perfect Words of Allah from the evil of that which He has created), the scorpion sting would not have harmed him, until morning.’” .
English reference : Vol. 4, Book 31, Hadith 3518 Arabic reference : Book 31, Hadith 3647
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Medicine
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۲۶۶۳، ومصباح الزجاجة:۱۲۲۷)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطب ۱۹ (۳۸۹۹)، مسند احمد (۲/۳۷۵)