3138 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3138
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا، فَقَسَمَهَا عَلَى أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ، فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ضَحِّ بِهِ أَنْتَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بکریاں عنایت کیں، تو انہوں نے ان کو اپنے ساتھیوں میں قربانی کے لیے تقسیم کر دیا، ایک بکری کا بچہ بچ رہا، تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی قربانی تم کر لو ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amir Al-Juhani that the Messenger of Allah (ﷺ) gave him some sheep, and he distributed them among his Companions to be sacrificed. There remained an ‘Atud.* He mentioned that to the Messenger of Allah (ﷺ) and he said: “You sacrifice it yourself.” .
English reference : Vol. 4, Book 26, Hadith 3138 Arabic reference : Book 26, Hadith 3258
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Sacrifices
- Takhreej «صحیح البخاری/الوکالة ۱ (۲۳۰۰)، الشرکة ۱۲ (۲۵۰۰)، الأضاحي ۲ (۵۵۴۷)،۷ (۵۵۵۵)، صحیح مسلم/الأضاحي ۲ (۱۹۶۵)، سنن الترمذی/الاضاحي ۷ (۱۵۰۰)، سنن النسائی/الضحایا ۱۲ (۴۳۸۴)،(تحفة الأشراف:۹۹۵۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۱۴۹،۱۵۲)، سنن الدارمی/الأضاحي ۴ (۱۹۹۱)